مفعول مطلق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قواعد) وہ معقول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ معقول جو فعل کے وقوع کی تاکید، وضع یا تعداد ظاہر کرے۔